LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) آپریشن غضب للحق ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملوں کی ویڈیو جاری

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) آپریشن غضب للحق ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملوں کی ویڈیو جاری

پاک افواج نے 14/15 مارچ کی درمیانی شب افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے دہشتگرد ٹھکانوں سمیت فوجی تنصیبات کو کامیابی سے نشانہ بنایا ، سیکیورٹی ذرائع

ان حملوں میں پاک افواج نے قندھار میں ٹیکنیکل سپورٹ انفراسٹرکچر اور ایکوپمنٹ سٹوریج کو موثر انداز میں تباہ کیا ، سیکیورٹی ذرائع

یہ انفراسٹرکچر اور ایکوپمنٹ سٹوریج افغان طالبان اور دہشت گرد استعمال کرتے تھے سیکیورٹی ذرائع

آپریشن غضب للحق کے تحت کارروائیاں اہداف کے حصول تک جاری رہیں گی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »