LOADING

Type to search

Karachi National

کراچی (ڈیجیٹل پوسٹ) سندھ فوڈ اتھارٹی کا ڈی ایچ اے فیز 6 میں چھاپہ کیفے سے بڑی مقدار میں ایکسپائر اشیاء اور دودھ برآمد

Share

کراچی (ڈیجیٹل پوسٹ) سندھ فوڈ اتھارٹی کا ڈی ایچ اے فیز 6 میں چھاپہ کیفے سے بڑی مقدار میں ایکسپائر اشیاء اور دودھ برآمد

صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان کی ہدایت پر سندھ فوڈ اتھارٹی کی کراچی میں بڑی کارروائی

کیفے سے ایکسپائر مکھن چاٹ مصالحہ اور وہپڈ کریم برآمد کی گئی۔ ترجمان سندھ فوڈ اتھارٹی

قانون کی سنگین خلاف ورزی پر کیفے پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد۔ ترجمان سندھ فوڈ اتھارٹی

بعض اشیاء پر جعلی لیبلنگ پائی گئی جبکہ غذائی معلومات سے متعلق ضروری دستاویزات بھی موجود نہیں تھیں۔ ترجمان سندھ فوڈ اتھارٹی

کارروائی کے دوران پروڈکشن ایریا میں ایکسپائر بادام فلیور ایسنس برآمد فوڈ سیفٹی قوانین کی سنگین خلاف ورزیاں سامنے آگئیں

فوڈ سیفٹی ٹیم کے معائنے میں اسٹوریج ایریا میں چوہوں کے فضلے کے آثار سامنے آئے کیڑے مار دوا بھی موجود نہیں تھی۔ ترجمان سندھ فوڈ اتھارٹی

معائنے کے دوران بعض فوڈ آئٹمز پر مینوفیکچرنگ اور ایکسپائری ڈیٹ درج نہیں تھیں جو فوڈ سیفٹی قوانین کی واضح خلاف ورزی ہے۔ ترجمان سندھ فوڈ اتھارٹی

قانون کی سنگین خلاف ورزیوں پر کیفے سیل کر کے اس پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ ترجمان سندھ فوڈ اتھارٹی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »