LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) انتظامیہ سخت نوٹس کے باوجود سہالہ سکیورٹی رسک غیر قانونی ایجنسیاں بند نہ هو سکیں

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) انتظامیہ سخت نوٹس کے باوجود سہالہ سکیورٹی رسک غیر قانونی ایجنسیاں بند نہ هو سکیں ۔
مذکورہ ایجنسیوں پر باقاعدہ آئل ٹینکرز سے لاکھوں کا پٹرول ڈیزل چوری کیا جاتا ھے
جبکہ پٹرول کو دھماکا خیز مواد بھی سمجھا جاتا ھے ۔ کسی بھی هنگامی صورتحال میں مذکورہ ایجنسیوں پر کوئی سیفٹی آلات بھی موجود نہیں ۔ زرائع
دو دن قبل موجودہ سیکورٹی صورتحال پیش نظر اسسٹنٹ کمشنر ٹیم نے ہمراہ سہالہ پولیس کے بظاھر 4 غیر قانونی ایجنسیاں باقاعدہ سیل کیں ۔ زرائع

جن میں ندیم کی 2 میں سے ایک ایجنسی جبکہ دیگر ایک کا بھی غلط کمرہ سیل کروا دیا ۔ جو آپس میں پاٹنر بتاۓ گئے ہیں زرائع
سہالہ نجی پٹرول پمپ کے سامنے بظاھر پارکنگ میں ندیم عرف دیما کا غیر قانونی دھندہ جاری ۔
مذکورہ نے سہالہ میں 2 غیر قانونی ایجنسیاں بنا رکھی ہیں
جن میں سے ایک کو انتظامیہ نے ہمراہ سہالہ ایس ایچ او سیل کر دیا ۔
جبکہ ایک پر سارا دن لاکھوں کا پٹرول ڈیزل چوری کا دھندہ جاری ھے ۔

روزانہ کھلے عام ایک شخص ندیم عرف دیما لاکھوں کا آئل چوری کر رھا ھے ۔زرائع
مگر اسلام آباد پولیس سمیت دیگر انتظامیہ اور سول ڈیفنس کی مبینہ دانستہ خاموشی سوالیہ نشان بن گئی

ایک طرف تو اسلام آباد ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی طرف سے دن رات سخت چیکنگ گشت ناکہ بندی دیکھنے میں آتی ھے ۔ مگر سہالہ مین روڈ پر ایک بندے کو غیر قانونی دھندے کی کھلی چھوٹ ضلعی پولیس خاص طور سہالہ پولیس کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھ رھے ہیں

یاد رھے ایس ایچ او سہالہ کی ٹیم دیگر ایجنسیوں پر کڑی نظر رکھتی ھے مگر ایک ایجنسی جس کا مالک ندیم جو پولیس سے اچھے تعلقات ظاہر کرتا ھے کو کھلی چھوٹ دینا پولیس دیگر انتظامیہ کارکردگی پر سوالیہ نشان بن گیا ۔
انتظامیہ ۔ایس پی سواں ۔ ایس ایس پی آپریشنز ۔ ڈی آئی جی آپریشنز ۔
آئی جی اسلام آباد سنگین صورتحال پر خاص توجہ دیتے ہوئے مذکورہ غیر قانونی دھندہ اور ملوث افراد کیخلاف قانونی کاروائی کو عمل میں لائیں ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »