مری (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ پٹریاٹہ پولیس عوام کے تحفظ کے بجائے عوام پہ ہی چڑھنا شروع ہوگی اہل پٹریاٹہ کی عوام کا ڈی پی او مری سے نوٹس لینے کی اپیل جو مدد لینے تھانے اتا ہے الٹا اسی کو ڈرا دھمکا کر بھگا دیا جاتا ہے
Share
مری (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ پٹریاٹہ پولیس عوام کے تحفظ کے بجائے عوام پہ ہی چڑھنا شروع ہوگی اہل پٹریاٹہ کی عوام کا ڈی پی او مری سے نوٹس لینے کی اپیل جو مدد لینے تھانے اتا ہے الٹا اسی کو ڈرا دھمکا کر بھگا دیا جاتا ہے اگر عوامی حلقے میں سے کوئی اعلی افسران کے پاس پیش ہو جائے تو اس کی خیر نہیں اور علاقے کے جو قبضہ مافیا کے لوگ ہیں ان سے پیسے لے کر جالی چوری کی ایف ائی اریں دے کے لوگوں کو ان کی زمینوں سے محروم کر دیا جاتا ہے وہ در در کے دھکے کھانے پر مجبور ہو جاتے ہیں نہ ان کی انکوائری کی جاتی ہے جن پہ ایف اے ار دی جاتی ہے نہ ان کی لوکیشنیں نہ کہ وہ اس وقوع میں شامل تھے یا نہ تھے پٹریاٹہ کی عوام کا سی ایم پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ سے ان کرپٹ پولیس افیسروں کی ذاتی انکوائری کرنے کی اپیل اور انہیں نوکری سے بدترف کرنے کی اپیل مکامی میڈیا کے مطابق اگر کوئی صحافی اس پہ اواز اٹھائے تو اسے اولاد میں چند گھنٹے بند کر دیا جاتا ہے بعد میں چھوڑ دیا جاتا ہے کہ دوبارہ وہ ڈر کے مارے ان کے خلاف اواز نہ اٹھا سکے اس میں صف فرست ہے وقار اے ایس ائی اور اس کی پشت پنائی پہ ایس ایچ او تھانہ پٹریاٹہ ہے جب میڈیا کی ٹیم ان سے موقف لینے کے لیے تھانے گئے تو ایس ایچ او صاحب نہ ملے نہ وقار اے ایس ائی ملا فون پہ رابطہ کیا تو ایس ایچ او نے کال پک ہی نہیں کی وقار اے ایس ائی نے کہا میں جنازے پہ ہوں میں بعد میں کال کروں گا گزشتہ روز ایک بوڑھے شخص پر چوری کی ایف اے ار دے ڈالی جس خود زبانی سنیں کہ وہ میڈیا کو کیا بتا رہا ہے کہ ایس ایچ او اور وقار اے ایس ائی نے اس کے ساتھ کیا کیا ہے

