BREAKING NEWS LAHORE National لاہور: پرویز الہی کی ماضی قریب میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ انتہائی قربت اور پھر اچانک اختلافات Dailydigitalpost September 12, 2023 Share لاہور پرویز الہی کی ماضی قریب میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ انتہائی قربت اور پھر اچانک اختلافات کا معاملہ بہت سے مبصرین کے لیے ایک معمہ ہے۔ حقیقت کچھ بھی بظاہر سابق وزیر اعلی پنجاب کو اس وقت سخت ترین حالات کا سامنا ہے۔