LOADING

Type to search

Uncategorized

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) عدالت نے ڈکیتی اور قتل کے 5 مجرمان کو سزائے موت

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) عدالت نے ڈکیتی اور قتل کے 5 مجرمان کو سزائے موت، 55 سال قید، 60 لاکھ جرمانہ، اور 10 لاکھ ہرجانے کی سزا سنا دی، مجرم اسامہ گل، عبداللہ،فیضان علی،محمد عارف، اور مجرم رضوان وغیرہ نے نومبر 23 میں تھانہ روات کے علاقے میں ڈکیتی کے دوران مزامت پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کر دیا تھا پولیس کی جانب سے ٹھوس شواہد اور مقدمے کی موثر پیروی کے پیش نظر عدالت نے مجرمان کو سزائیں سنائی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »