LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ ایمپلائز کا شاہ اللہ دتہ میں پائپ لائن کیلئے کئے گئے ایوارڈ میں شامل مکانات کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ ایمپلائز کا موضع شاہ اللہ دتہ میں پائپ لائن کے لیے کئے گئے ایوارڈ میں شامل مکانات کیخلاف آپریشن کا فیصلہ، مالکان کو نوٹس جاری

نوٹس کے متن میں کہا گیا کہ تمام مالکان کو اطلاع دی جاتی ہے جن کے حقوق بقایا ہیں وہ اپنی قانون کاروئی کر لیں، ادارے تو ہمیشہ سے یہ ہی رپورٹ دیتے کہ سب لوگ حقوق لے چکے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »