LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز کے اینٹی کرپشن وِنگ کے زیر اہتمام مباحثہ مقابلے کا کامیاب انعقاد

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز کے اینٹی کرپشن وِنگ کے زیر اہتمام مباحثہ مقابلے کا کامیاب انعقاد،ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے رفعت مختار راجہ نے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ مقابلے کے ججز میں پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن اور معروف شاعرہ حفصہ اشرف شامل تھیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »