LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں چارٹرڈ طیارے کی کریش لینڈنگ کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار ہلاک ہو گئے

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ)(عباس بیگ مرزا) بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں چارٹرڈ طیارے کی کریش لینڈنگ کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار ہلاک ہو گئے’ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ طیارے میں اجیت پوار کے دو ساتھی اور عملےکے 2 ارکان بھی سوار تھے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارے میں سوار افراد میں سے کوئی زندہ نہیں بچ سکا’ حادثے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکی ہیں تاہم متعلقہ اداروں نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »