LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) آئی جی سید علی ناصر رضوی کی چیف لاء انسٹرکٹر سب انسپکٹر افتخار حسین سے ملاقات

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) آئی جی سید علی ناصر رضوی کی چیف لاء انسٹرکٹر سب انسپکٹر افتخار حسین سے ملاقات۔آئی جی اسلام آباد نے چیف لاء انسٹرکٹر کی اسلام آباد پولیس کے افسران کی تربیت کے حوالے سے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا، انکی کارکردگی کو سراہا اور حوصلہ افزائی کرتے ہوئے تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »