Islamabad National اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اوپن ڈور پالیسی کے تحت ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے اپنے دفتر میں شہریوں سے ملاقات کی Digital Post January 28, 2026 Share اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اوپن ڈور پالیسی کے تحت ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے اپنے دفتر میں شہریوں سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور فوری ریلیف کی فراہمی کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے