LOADING

Type to search

National

راولپنڈی(ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ ٹیکسلا،شہری سے 20 لاکھ کے فراڈ کا معاملہ

Share

راولپنڈی(ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ ٹیکسلا،شہری سے 20 لاکھ کے فراڈ کا معاملہ

مقدمہ ہونے کے باوجود سیاسی پشت پناہی رکھنے والے ملزمان گرفتار نہیں ہوئے، واہ کینٹ کے رہائشی عبدالقیوم نے بتایا کہ ملزمان کو زمین کے سودے میں بیعانہ 20 لاکھ دیئے ملزمان کی جانب سے زمین کا قبضہ دینے میں تاخیر پر ریکارڈ چیک کرایا تو معلوم ہوا کہ فروخت کندہ زمین کا مالک نہیں ھے ملزمان نے ملکر مدعی سے 20 لاکھ کا فراڈ کیا، متاثرہ شخص نے بتایا کہ بیعانہ کی رقم انویسٹر سے قرض لی جو رقم کا تقاضہ کرتا ہے،ایس ایچ او ٹیکسلا حامدشاہ سے شہری عبدالقیوم کساتھ 20لاکھ فراڈ کے حوالے سے موقف کیلئے رابطہ کی کوشش کے باوجود بات نہ ہوسکی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »