LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس کا تھانہ کراچی کمپنی ،تھانہ گولڑہ ،تھانہ شمس کالونی اور تھانہ شالیمار کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ کومنگ آپریشن391افراد،101گھروں، 83دکا نوں،128موٹر سائیکلوں اور32 گا ڑ یو ں کو چیک کیا گیا

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس کا تھانہ کراچی کمپنی ،تھانہ گولڑہ ،تھانہ شمس کالونی اور تھانہ شالیمار کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ کومنگ آپریشن391افراد،101گھروں، 83دکا نوں،128موٹر سائیکلوں اور32 گا ڑ یو ں کو چیک کیا گیا جبکہ 07مشکوک افراد اور04 موٹر سائیکلز کو جانچ پڑتال کےلئے تھانہ جات بھی منتقل کیا گیا۔ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا نے کہا کہ سرچ آپریشن کا مقصد جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنااور شہر بھرمیں سکیورٹی کو موثر بنانا ہے، سرچ آپریشنز ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں کئے جارہے ہیں، اسلام آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر، قبضہ مافیا اور منشیات فروشوں کیخلاف بلاتفریق کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،شہریوں سے گزارش ہے کہ کسی بھی مشکوک سرگرمی کے متعلق متعلقہ تھانہ، ایمرجنسی ہیلپ لائن”پکار-”15پر فوری اطلاع دیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »