LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او سید خالد ہمدانی 13 جنوری منگل بوقت 01:00 بجے دن تھانہ نیو ائیرپورٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او سید خالد ہمدانی 13 جنوری منگل بوقت 01:00 بجے دن تھانہ نیو ائیرپورٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے،شہری تھانہ نیو ائیرپورٹ اور ایس ڈی پی او آفس کینٹ سرکل سے متعلق شکایات کے لیے شرکت کریں،جبکہ 12:00بجے دن کراؤن مارکی مصریال روڈ بھاٹہ چوک تھانہ نصیر آباد میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے شہری تھانہ نصیرآباد اور ایس ڈی پی او آفس کینٹ سرکل سے متعلق شکایات کے لیے شرکت کریں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »