اسلام أباد (ڈیجیٹل پوسٹ) الیکشن ہوں یا نہ ہوں عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رکھوں گا، پیر حسنین کاظمی ۔
Share
اسلام أباد (ڈیجیٹل پوسٹ)( مظہر شاہ ) الیکشن ہوں یا نہ ہوں عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رکھوں گا، پیر حسنین کاظمی ۔ ہر بار الیکشن میں عوام علاقہ نے جو پیار محبت ووٹ سپورٹ کیا اظہار تشکر کرتا ہوں اسلام أباد کی معروف سیاسی سماجی مزہبی کاروباری شخصیت پیر سیدحسنین حیدر کاظمی نے دربار عالیہ گداٸے پنجتن پاک سواں میں اسلام أباد رورل ایریا سواں زون کی نو سے زاہد یونین کونسلز سے أٸے ہوٸے امیدوار چیٸرمین جنرل کونسلروں علاقہ بھر کی تمام برادریوں کے نماٸندگان ہزاروں عوام علاقہ کے اعزاز اور اظہارتشکر کے لیے دٸیے گے ظہرانے میں اپنے خطاب کے دوران کہاکہ اپنا حلقہ کی عوام کی خدمت کاعزم کررکھا ہے أمدہ بلدیاثی ہوں یا جنرل الیکشن عوام کی خدمت کے جذبے سے میدان میں اتریں گے اور عوام علاقہ حسب سابق پیار محبت بھرپور سپورٹ دے گی پیرسید حسنین حیدر کاظمی نے علاقہ بھر سے أٸے ہوٸے معززین علاقہ اور تمام برادریوں سے اظہار تُشکر کیا اس موقع پر عوامی سیاسی سماجی مذہبی کاروباری حلقوں نے پیر سیدحسنین حیدرکاظمی کی بھرپور ووٹ سپورٹ کااعلان کردیا



