LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کی پولیس ہیڈ کوارٹرز میں میٹنگ

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کی پولیس ہیڈ کوارٹرز میں میٹنگ, ڈی ایس پی ایڈمن شاہدہ یاسمین سمیت ضلع بھر سے لیڈیز پولیس افسران کی شرکت,خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے مقدمات میں میرٹ پر تفتیش کرتے ہوئے مقدمات کو یکسو کریں,سروس ڈیلیوری میں کوتاہی یا غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی,لیڈیز پولیس کو ڈیوٹی پوائنٹ پر جملہ سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے، خواتین ہر شعبہ زندگی میں مردوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں سر انجام دے رہی ہیں، ہم سب ایک ٹیم کی طرح کام کرتے ہوئے جرائم کے خلاف جنگ میں موثر کردار ادا کر سکتے ہیں,ایس ایس پی آپریشنز

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »