اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) جی سیون ٹو میں شادی کی تقریب میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں دلہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) جی سیون ٹو میں شادی کی تقریب میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں دلہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق،
سلنڈر دھماکا شادی والے گھر میں ہوا،جہاں تقریب پر آئے لوگ موجود تھے جاں بحق ہونے والوں میں دلہا دلہن بھی شامل ہیں، دھماکے سے قریبی گھر بھی متاثر ہوئے، جہاں سے 19 افراد کو ریسکیو کیا گیا ہے، 8 افراد جاں بحق ہوئے،11 زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ڈی آئی جی طارق جواد موقع پر موجود ہیں، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں امدادی کارروائیاں سر انجام دے رہے ہیں۔ علاقے کو مکمل طور پر کارڈن آف کر دیا گیا ہے۔





