LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پاکستان نیوی نے زمین سے فضا تک مار کرنے والے ایل وائی 80 میزائل میزائل کا کامیاب تجربہ ہے

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ)(عباس بیگ مرزا) پاکستان نیوی نے زمین سے فضا تک مار کرنے والے ایل وائی 80 میزائل میزائل کا کامیاب تجربہ ہے’ کمانڈر پاکستان فلیٹ نے کامیاب تجربے کا معائنہ کیا ، یہ تجربہ پاک بحریہ کے ایئرڈیفنس سسٹم کی صلاحیت کا عکاس ہے’ وزیرداخلہ محسن نقوی نےایل وائی80 میزائل کےکامیاب تجربے پرمبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے دفاعی میدان میں فیلڈمارشل عاصم منیر اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کی قیادت میں ایک اورکامیابی حاصل کی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »