LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسلام اباد ایس ڈی پی او کورال سرکل اسد اللہ منگی نے سرکل کا چارج سنبھالتے ہی جرائم پیشہ لوگوں کی دوڑیں لگوا دی اپنے سرکل میں ائے روز کھلی کچہری عوام کے لیے لگائی جاتی ہیں تاکہ عوام براہ راست اپنی شکایات ایس ڈی پی او کو بتا سکے

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) تفصیلات کے مطابق اپنے سرکل کے اندر چارج سنبھالتے ہی اسد اللہ منگی ایس ڈی پی او نے اپنے انڈر کے تمام تھانوں کے ایس ایچ او حضرات کو بلا کر ایک میٹنگ رکھی اس میٹنگ میں عوامی مسائل سننے کو کہا اور جرائم پیشہ لوگوں کو کسی قسم کی رعایت نہ بخشنے کا کہا اور اپنے سرکل کے اندر تمام عوامی مسائل ائے روز کھلی کچہری میں سنے جاتے ہیں تاکہ عوام کی رائے لی جا سکے اور انہیں حل کیا جا سکے سرکل کے اندر جرائم پیشہ لوگوں کو اس حد تک انہوں نے پریشان کر دیا کہ وہ ان کے سرکل کو چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہو گئے اور عوام نے اعلی افسران کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اسد منگی جیسے افسر کو ان کے سرکل میں تعینات کیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »