راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایس پی انویسٹیگیشن ناصر علی خان کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں میٹنگ
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایس پی انویسٹیگیشن ناصر علی خان کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں میٹنگ، ڈویژنل ایس پیز اور ایس ڈی پی اوز کے ریڈر سٹاف کی شرکت،ایس ایس پی انویسٹیگیشن میں کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں ،سنگین و دیگر نوعیت کے مقدمات میں بروقت چالان مرتب کر کے سینٹ ٹو کورٹ کروائے جائیں،چالان پینڈنسی کو جلد از جلد کلئیر کرنے کی ہدایت،شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور جرائم کی روک تھام کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں



