LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بنگلا دیش کی فضائیہ کے سربراہ حسن محمود خان نے ملاقات

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ)(عباس بیگ مرزا) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بنگلا دیش کی فضائیہ کے سربراہ حسن محمود خان نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ دفاعی تعلقات اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا’ دوطرفہ دفاعی تعلقات، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا، پاکستان اور بنگلا دیش کے دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر بھی اتفاق ‘ پیشہ ورانہ عسکری تعاون اور تربیتی تبادلوں کے فروغ پر زوردیا گیا بنگلا دیشی ائیرچیف نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین پیش کیا اور خطے میں امن واستحکام کیلئے پاک فوج کے کردارکی تعریف کی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »