LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

راولپنڈی: پولیس کی جانب سے منشیات فروشی کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کے ساتھ ساتھ انسداد منشیات آگاہی مہم

Share

راولپنڈی

پولیس کی جانب سے منشیات فروشی کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کے ساتھ ساتھ انسداد منشیات آگاہی مہم، پمفلٹس کی تقسیم اور واکس کا انعقاد کیا جارہا ہے، شہریوں کے تعاون سے راولپنڈی پولیس منشیات جیسے ناسور کے خاتمہ تک موثر کاروائیاں جاری رکھے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »