LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

برطانیہ: جمعے کو آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی پہلی برسی منائی جا رہی ہے

Share

۔ اس موقع پر شاہی محل ونڈسر کیسل کے باہر ملکہ کے چاہنے والوں نے ان کی یاد میں پھول اور ان کی تصاویر بھی رکھیں۔ جمعے کو بادشاہ چارلس سوم اور ان کی اہلیہ کیمیلا ایک نجی دعائیہ تقریب میں شرکت کریں گے۔ 70 برس تک حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ دوم آٹھ ستمبر کو 96 برس کی عمر میں انتقال کر گئی تھیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »