LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسلام آباد پولیس کا دارلحکومت میں جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومنگ آپریشنز کا سلسلہ جاری

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسلام آباد پولیس کا دارلحکومت میں جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومنگ آپریشنز کا سلسلہ جاری، تھانہ کر پا اور تھا نہ آ بپا رہ کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اور کومنگ آپریشن کیا گیا، سرچ آپریشن کے دوران 61 افراد،32 گھروں،27 موٹر سائیکلوں اورنو گا ڑ یو ں کو چیک کیا جبکہ جانچ پڑتال کے لئے دو مشکوک افراداوردو مو ٹر سائیکلوں کوتھانہ منتقل کیا گیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »