LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ کھنہ کی حدود میں ڈکیت گینگ کی پولیس پر فائرنگ، گرفتار ملزمان کے

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ کھنہ کی حدود میں ڈکیت گینگ کی پولیس پر فائرنگ، گرفتار ملزمان کے دیگر ساتھی راستے میں چھپے تھے جن کی پولیس پر فائرنگ کے دوران گرفتار کیے تین ملزمان زخمی ہوئے جبکہ پولیس اہلکار بلٹ پروف جیکٹس اور حفاظتی اقدامات کی وجہ سے محفوظ رہے گرفتار ملزمان نے تھانہ کھنہ کی حدود میں دیگر واردتوں کا بھی انکشاف کیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »