LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ ترنول پولیس نے بڑی تعداد میں غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ ترنول پولیس نے بڑی تعداد میں غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا
غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے پانچ ملزمان گرفتار پانچ عدد آٹو میٹک مشین گن، رپیٹر گن، مختلف بور کے 10 پستول، بلٹ پروف جیکٹس اور ایمونیشن برآمد،غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور اسلحہ کی نمائش کرنے والوں پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »