اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) معاشرے میں خواتین کے کردار کو تسلیم کرنا نہایت ضروری ہے جس کے لیے ہم سب کو اپنا اپنا کردار نبھانا ہوگا،رانا عمران لطیف
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) معاشرے میں خواتین کے کردار کو تسلیم کرنا نہایت ضروری ہے جس کے لیے ہم سب کو اپنا اپنا کردار نبھانا ہوگا،رانا عمران لطیف
عورت ماں بہن بھی ہے بیٹی بھی ہے اور تمام رشتے اسی سے جڑے ہیں ان تمام معاشروں نے ترقی کی ہے جنہوں نے عورت کے وجود کو اس کی اہمیت کو دل سے تسلیم کیا ہے ہمارا دین بھی ہمیں یہی تلقین کرتا ہے یورپی معاشرے سے بھی اس کی مثالیں ملتی ہیں /ٹیکسلا میں یونیورسٹی کی طالبات سے خطاب کے دوران سینیئر جنرلسٹ رانا عمران لطیف نے ایف ائی اے سائبر کرائم سے متعلق عوام کو درپیش مسائل کو اجاگر کیا