LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس پی رورل ذیشان کا ایک منفرد اور قابل تعریف انداز ایس پی رورل ذیشان نے اپنے آفس کے باہر ایک کمپلینٹ باکس داخل کیا، جس پر تالا لگا کر چابی اپنے پاس رکھ لی۔

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس پیرورل ذیشان کا ایک منفرد اور قابلِ تعریف انداز

ایس پی رورل ذیشان نے اپنے آفس کے باہر باقاعدہ ایک کمپلینٹ باکس لگایا ہے، جس پر تالا لگا کر چابی اپنے پاس رکھتے ہیں۔ ہر صبح آفس آتے ہی خود باکس کھولتے ہیں، شکایات نکالتے ہیں، خود پڑھتے ہیں اور ان پر ایکشن لیتے ہیں۔ اس معاملے میں نہ ریڈر، نہ #PSO اور نہ ہی کوئی دوسرا اسٹاف ملوث ہوتا ہے۔

ایس پی ذیشان نے رورل زون کے تمام شہریوں سے بھی درخواست کی ہے کہ جس کسی کو شکایت ہو، وہ براہِ راست باکس میں ڈالے، کسی سفارش کی ضرورت نہیں ۔ کاش تمام افسران بھی ایسا ہی کریں، تاکہ عوام کو انصاف ملتا ہوا نظر آئے

Islamabad Police

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »