راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) شہر میں 3 دن کیلئے 144 نافذ کی دی گئی
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) شہر میں 3 دن کیلئے 144 نافذ کی دی گئی
امن و امان کیلئے 3000 سے زائد افسران وجوان سکیورٹی و ٹریفک فرائض سرانجام دے رہے ہیں,شہر بھر میں 59 مقامات پر خصوصی پکٹس کے ذریعے چیکنگ کی جا رہی ہے شہر میں کسی قسم کے اجتماع ریلی یا دھرنے کی اجازت نہیں ہے کسی قسم کی شر پسندی یا قانون شکنی سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،
قانون کی بالادستی اور امن و امان کا قیام اولین ترجیح ہے جسے یقینی بنایا جائے گا

