National راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی میں بھی ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر ای چالان کا آغاز ہوگیا Digital Post November 24, 2025 Share راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی میں بھی ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر ای چالان کا آغاز ہوگیا چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کے مطابق شہر میں 359 مقامات پر 2 ہزار سے زائد کیمرے نصب کیے گئےہیں