LOADING

Type to search

Karachi National

کراچی (ڈیجیٹل پوسٹ) کراچی جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کراچی میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی آسامی پروفیسر ڈاکٹر شاہد رسول مرحوم کے انتقال کے بعد خالی ہو گئی ہے۔ ادارے کے انتظامی امور کو جاری رکھنے کے لیے متبادل افسر کی تقرری ناگزیر ہو گئی ہے۔

Share

کراچی (ڈیجیٹل پوسٹ) کراچی جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کراچی میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی آسامی پروفیسر ڈاکٹر شاہد رسول مرحوم کے انتقال کے بعد خالی ہو گئی ہے۔ ادارے کے انتظامی امور کو جاری رکھنے کے لیے متبادل افسر کی تقرری ناگزیر ہو گئی ہے۔محکمہ صحت نے چار افسران کے نام سفارش کے لیے پیش کیے ہیں۔ ان میں ڈاکٹر منان جونیجو، ڈاکٹر حلیمہ یاسمین، ڈاکٹر خالد شیر اور ڈاکٹر نگہت شاہ شامل ہیں۔حتمی منظوری کے بعد منتخب افسر فوری طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھالے گا۔ نیا ایگزیکٹو ڈیریکٹر ادارے کے انتظامی اور طبی معاملات کو قواعد کے مطابق چلانے کا پابند ہو گا۔حکم نامے کے اجرا کے لیے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »