BREAKING NEWS National ہری پور : حطار میں واقع حبیب بینک میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردت Dailydigitalpost September 4, 2023 Share ہری پور حطار میں واقع حبیب بینک میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردت 6 نامعلوم مسلح ڈاکوؤں 55 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ڈاکوؤں کی تصاویر جاری کر دی گئی