LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں انتہا پسند جماعت پر پابندی کی سفارش

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں انتہا پسند جماعت پر پابندی کی سفارش، نفرت انگیز سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی بندش، غیر قانونی اسلحہ ضبط کرنے اور نئے لائسنس پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا۔ افغان شہریوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے اور غیر قانونی رہائشیوں کیخلاف کومبنگ آپریشن کا بھی اعلان کیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »