LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) کل کسی بھی شخص کو ہڑتال کی آڑ میں سڑکوں پر آنے، قانون ہاتھ میں لینے کی ہرگز اجازت نہیں، آئی جی پنجاب

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) کل کسی بھی شخص کو ہڑتال کی آڑ میں سڑکوں پر آنے، قانون ہاتھ میں لینے کی ہرگز اجازت نہیں، آئی جی پنجاب

شر پسندی پر انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمات درج، 10 سے 14 سال سزا ہو گی، آئی جی پنجاب

زندگی کا پہیہ چلتا رہے گا، مارکیٹیں، کاروباری مراکز، ٹرانسپورٹ، شاہراہیں کھلی رہے گی، آئی جی پنجاب

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »