National راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) آئندہ سے منشیات کے استعمال سے اگر کسی شخص کی موت واقع ہوئی تو قتل کی ایف آئی آر علاقہ کے منشیات فروش کے خلاف درج ہوگی Digital Post August 29, 2025 Share راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) آئندہ سے منشیات کے استعمال سے اگر کسی شخص کی موت واقع ہوئی تو قتل کی ایف آئی آرعلاقہ کے منشیات فروش کے خلاف درج ہوگی اس سلسلہ میں ایف آئی آردرج ہو چکی ہے