LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وفاقی حکومت نے سال 2025+26 کے لئے دیت(خون بہا) کی رقم کا تعین کر دیا ۔

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وفاقی حکومت نے سال 2025+26 کے لئے دیت(خون بہا) کی رقم کا تعین کر دیا ۔
یہ رقم 98 لاکھ اٹھائیس ہزار چھ سو ستر روپے بنتی ہے۔
اگر کسی قتل کیس میں فریقین کے درمیان دیت کی شرط پر صلح ہو جائے تو اوپر بیان کی گئی رقم ادا کرنا ہو گی لواحقین کو جو 98 لاکھ سے زائد بنتی ہے۔
دیت کی رقم کا تخمینہ چاندی کی قیمت کے حساب سے لگایا جاتا ہے۔
اس سے قبل یہ رقم 81 لاکھ تھی۔
وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »