اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسلام اباد پولیس کے جانباز ڈی ایس پی اسد منگی کو ایس پی کے عہدے پر پروموٹ کر دیا گیا
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) تفصیلات کے مطابق اسد منگی سرکل کورال میں اپنی خدمت سر انجام دے رہے تھے جنہوں نے اپنے دورے تعینا تی ایس ڈی پی او /ڈی ایس پی بحریہ ٹاؤن سوک سینٹر میں آپریشن جرائم پیشہ لوگوں کے خلاف کروائے اپنی زیر نگرانی اور اپنے سرکل کے اسی طرح تمام تھانوں میں آپریشن کروا کر جرائم پیشہ لوگوں کا خاتمہ کیا اور اعلی افسران کی جانب سے یہ کہا گیا کہ اگے بھی اپ ایسے ہی ایس پی پروموٹ ہو کر اسلام اباد کی عوام کی خدمت کرتے رہیں گے

