BREAKING NEWS National اسلام آباد: پاکستان اور چین کے درمیان مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز Dailydigitalpost August 28, 2023 Share پاکستان اور چین کے درمیان مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے ،جس میں دونوں ممالک کی فضائیہ کے جدید ترین جنگی جہاز حصہ لے رہے ہیں۔