LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسلامی جمہوریہ پاکستان اسلام آباد میں 4 ہوٹلوں کو شراب فروخت کرنے کی اجازت

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسلامی جمہوریہ پاکستان اسلام آباد میں 4 ہوٹلوں کو شراب فروخت کرنے کی اجازت

شراب کے لائسنس کی فیس 5 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے، وزیر داخلہ کا قومی اسمبلی میں بیان

میریٹ، سرینا،بیسٹ ویسٹرن اور موو اینڈ پک کو شراب فروختگی کی اجازت دی گئی ہے۔ وزیر داخلہ

ہوٹلز میں شراب کو کھانے پینے کی دیگر اشیاء سے الگ رکھا جائے گا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »