لاہور : صحافی سے لڑنے اور آئی جی پنجاب کو گالیاں بکنے والے پولیس اہلکار کو پاگل خانے منتقل کردیا گیا ہے
Share
لاہور
صحافی سے لڑنے اور آئی جی پنجاب کو گالیاں بکنے والے پولیس اہلکار کو پاگل خانے منتقل کردیا گیا ہے
اہلکار کی شناخت کانسٹیبل شاہد کے نام سے ہوئی ہے جو تھانہ اسلام پورہ میں تعینات تھا۔ موصوف کو 8 سال قبل کچے کے علاقے میں پولیس آپریشن کے دوران گاڑی الٹنے سے سر پر چوٹ لگی تھی۔ جس کے بعد نارمل نہیں رہا تھا۔ بیماری کے باعث 15 روز سے ڈیوٹی سے بھی غیر حاضر تھا اور وردی پہن کر سڑکوں پر گھوم رہا تھا۔

