National راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) جتماعی شادی پروگرام “دھی رانی کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے اجلاس Digital Post February 9, 2025 Share (ملک عمران خان اعوان) راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) اجتماعی شادی پروگرام “دھی رانی کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے اجلاس اجلاس کی صدارت (اےڈی سی آر) نبیل ریاض نے کی۔ پروگرام 12 فروری 2025 کو ٹوپی رکھ مارکی میں منعقد ہوگا