LOADING

Type to search

Islamabad National

اطلاع عام – E اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) چالان اسلام آباد

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسلام آباد پولیس سگریٹ نوشی کرنے والے خبردار اب دوران ڈرائیونگ سیگریٹ پینے پر بھی چالان ہوگا۔

اسلام آباد میں نئے ٹریفک قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ 3 بار چالان کہ بعد لائسنس معطل کردیا جائے گا۔

ڈرائیور کہ ساتھ فرنٹ سیٹ پر بیٹھنے والے کو بھی سیٹ بیلٹ باندهنا لازم ہوگا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »