LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) بشریٰ بی بی عمران خان سے تنہائی میں ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ):سابق خاتون اول بشری بی بی اپنے شوہر سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ون آن ون ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچ گئیں۔

رپورٹ کے مطابق بشری بی بی خیبر پختونخوا پولیس کے پروٹوکول میں اڈیالہ جیل آئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق بشری بی بی کو حکام کی جانب سے جیل کے اندر جانے کی اجازت مل گئی۔

اس میں کہا گیا کہ وہ بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھ کر اڈیالہ جیل کے اندر داخل ہوئیں جہاں وہ کانفرنس روم میں عمران خان سے ون آن ون ملاقات کریں گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »