LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تین نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کر لیا

Share

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تین نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کر لیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے حصارمسلم پارٹی، اپنی پارٹی پاکستان اور حق دوتحریک بلوچستان کورجسٹر کرلیا ہے۔ مزید 3 جماعتوں کی رجسٹریشن کے بعد ملک میں سیاسی جماعتوں کی تعداد 171 ہوگئی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »