LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National SCANDALS

گجرات: تھانہ سٹی میں آئی خاتون سائل کے سامنے قمیض اتارنے اور لیٹ کر تفتیش کی جانے لگی

Share

تفتیشی آفیسر سب انسپکٹر محمد اسلم تھانہ کے کمرہ میں بغیر قمیض خاتون سائل کے سامنے لیٹے تفتیشی کرتا رہا،
فوٹیج میں تھانہ سٹی میں تفتیشی افسر کو خاتون سائل کے سامنے کپڑے اتارے لیٹ کر تفتیش کرتا دیکھاجاسکتا ہے
ڈی پی او گجرات نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »