LOADING

Type to search

LAHORE National

لاہور (ڈیجیٹل پوسٹ) مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، ڈاکٹروں کا مکمل آرام کا مشورہ

Share

لاہور (ڈیجیٹل پوسٹ)(آئی پی ایس) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کو طبیعت خراب ہونے کے باعث ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔
ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ہے، ڈاکٹروں نے مولانا کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔
ترجمان جے یو آئی نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان کے پاؤں میں شدید تکلیف ہے، انہیں ڈاکٹروں کی جانب سے چلنے سے پرہیز کا کہا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »