LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز جواد طارق کی اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ عبد الحق عمرانی ، اے آئ جی انویسٹیگیشن و کمپلینٹس عنایت علی شاہ اور ایڈمن افسر کے ساتھ میٹنگ۔

Share

ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز جواد طارق کی اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ عبد الحق عمرانی ، اے آئ جی انویسٹیگیشن و کمپلینٹس عنایت علی شاہ اور ایڈمن افسر کے ساتھ میٹنگ۔
اجلاس میں کارکردگی کو بہتر بنانے، افسران اور عملے کی تعیناتی ، اور تفتیشی امور کے حوالے سے درپیش چیلنجز کے حل کے لیے موثر حکمت عملی اپنانے کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیاگیا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »