کراچی (ڈیجیٹل پوسٹ) سائٹ ہارون آباد سب سوائل کے نام پر واٹر لائنوں سے پانی چوری منظم طریقوں سے فروخت
Share

پانی مافیا شکیل مہر اجمل خان معطل عامر عرف پیجر کی ملی بھگت سے پانی چوری کا سلوگن متعارف
ماہانہ کروڑوں روپے پانی چوری میں ملوث سرغنہ شکیل مہر اجمل خا ن پورے نیٹ ورک قائم
اینٹی تھیفٹ سیل اور سب سوائل خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے
کراچی(رپورٹ : )کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن سب سوائل کے نام پر مین لائنوں سے پانی چوری کا انکشاف کراچی کے نامی گرامی پانی مافیا شکیل مہر اجمل خان معطل انسپکٹر عامر عرف پیجر کی ملی بھگت سے پانی چوری مہیم کا سلوگن متعارف کرادیا ذرائع کے مطابق سائٹ ایریا سمیت ہارون آباد اور دیگر علاقوں میں سب سوائل کے نام پر واٹر بورڈ کے لائنوں سے پانی چوری کرکے فیکٹریوں میں منظم طریقوں سے فروخت کیا جارہا ہے ماہانہ کروڑوں روپے کی پانی چوری میں ملوث پانی مافیا سرغنہ شکیل مہر اجمل خان نے پورے نیٹ ورک قائم کرکے پانی چوری کا سلسلہ جاری ہے محکمہ اینٹی تھیفٹ سیل اور سب سوائل خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے واٹر کارپوریشن میں معطل انسپکٹر عامر عرف پیجر نے پانی مافیا کے ساتھ گٹھ جوڑ قائم کرکے اعلیٰ افسران کی ساکھ خراب کردی ماہانہ کی بنیاد پر لاکھوں روپے رشوت خوری کا انکشاف منظر عام پر آچکاہے شکیل مہر اور اجمل خان کراچی کے پانی مافیا میں بڑے ناموں سے پہچانا جاتاہے منظم نیٹ ورک چلانے کیلئے معطل انسپکٹر کا سہارا لیتے ہوئے اعلیٰ افسران کی پشت پناہی پر نیٹ ورک چلایا جانے کا انکشاف سامنے آچکاہے۔