LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) عمران خان سے ملاقات کے لیے علی امین گنڈاپور اڈیالہ جیل پہنچ گئے

Share

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے علی امین گنڈاپور اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے، جہاں وہ 24 نومبر کے تحریک انصاف کے احتجاج اور ایپکس کمیٹی میں شرکت کے حوالے سے عمران خان سے مشاورت کریں گے۔

قبل ازیں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی آمد سے قبل اڈیالہ روڈ پر سکیورٹی الرٹ کردی گئی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »