LOADING

Type to search

National

جنوبی وزیرستان (ڈیجیٹل پوسٹ) جنوبی وزیرستان: مکان میں دھماکا، بچی سمیت 2 افراد زخمی

Share

جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا میں مکان میں دھماکا ہوا ہے۔

ڈی پی او ملک حبیب خان کا کہنا ہے کہ دھماکے میں بچی سمیت 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ملک حبیب نے بتایا کہ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس دھماکے سے متعلق مزید تفتیش کر رہی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »